حیدرآباد۔11۔مارچ (اعتماد نیوز)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے آر ایم
لودھا کا تقرر عمل میں آیا۔چنانچہ انکا تعلق راجھستان سے ہے۔ 1994 میں
انہوں نے راجھستان کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ پر فائز ہوئے۔اور اسی
سال ممبئی ہائی کورٹ منتقل بھی ہوگئے۔اور 13سال تک خدمات
انجام دیں۔
2007میں انکا دو بارہ راجھستان کے ہائی کورٹ میں تبادلہ عمل میں آیا۔پھر
وہ 2008میں پٹنہ ہائی کورٹ منتقل ہوئے۔اور اسی سال وہ سپریم کورٹ کے جسٹس
کے عہدہ پر فا:م ہوئے۔ وہ 27اپریل کو حلف اٹھانے والے ہیں۔ موجودہ سپریم
کورٹ کے چیف جسٹس سداشوم 26اپریل کو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونگے۔